20
سر جون شاہ اسور نے ترتان کو اشدود کی طرف بھیجا۔اس نے وہاں آکر اشدود کے خلاف لڑا ئی کی اور اس پر قبضہ کر لیا۔ اس وقت یسعیاہ بن آموص کی معرفت خداوند نے پیغام بھیجا ، “جا اور ٹاٹ کا لباس جو تمہا رے کمر پر ہے کھول دے اور اپنے پا ؤں سے جو تے اتار دے۔” یسعیاہ نے خداوند کے حکم کو قبول کیا اور وہ بغیر کپڑوں اور بغیر جو تو ں کے ادھر اُدھر گھومتا رہا۔
پھر خداوند نے فرمایا، “یسعیاہ تین سال تک بغیر کپڑو ں اور جو تو ں کے ادھر ادھر گھومتا رہا۔ یہ مصر اور اتھوپیا کے لئے ایک نشان ہے۔ شاہ اسور مصر اور اتھوپیا کو ہرائے گا۔ اسور وہاں کے لوگو ں کو قیدی بنا کر ان کے ملکوں سے دور لے جا ئے گا۔ بو ڑھے اور جوان لوگوں کو بغیر کپڑوں اور ننگے پاؤں کے لے جا ئے جا ئیں گے۔ یہاں تک کہ ان کا پٹھا بھی ڈھکا ہوا نہ ہو گا۔ مصر کے لوگ شرمندہ ہوں گے۔ جو لوگ اتھوپیا پر بھروسہ کیا اور مصر کے بارے میں شیخی بگھار ا وہ مایوس اور نا امید ہو گا۔”
اس وقت ساحلی علاقے کے باشندے کہیں گے، “ہم لوگ ان پر بھروسہ کئے۔ہم لوگ اس کے پاس مدد کے لئے بھا گے تا کہ اسور کے بادشاہ سے بچ جا ئیں۔لیکن دیکھو ہماری امید گاہ کا کیا حال ہے۔ اس لئے ہم لوگ کیسے رہا ئی پا ئیں گے ؟”
1:1+جس1:1نے ۷۶۷۔ ۷۴۰ قبل مسیح میں حکومت کی۔1:1+جس1:1نے۷۴۰۔ ۷۳۵ قبل مسیح میں حکومت کی۔1:1+جس1:1نے۷۳۵۔۷۳۷ قبل مسیح میں حکومت کی۔1:1+جس1:1نے ۷۲۷۔ ۶۸۷ قبل مسیح میں حکومت کی۔1:21+کبھی1:21کبھی یہ اس شخص کا بھی حوا لہ دیتا ہے جو خدا کی پیروی کر نا بند کر دیتا ہے اور اس کے بدلے میں بتوں کی پرستش کر تا ہے۔6:2+خصوصی6:2فرشتے جنہیں خدا پیغام رسانی کے لئے استعمال کر تا ہے نام کے شاید معنی ہیں وہ آ گ کی مانند رو شن ہیں۔6:4+اس6:4سے ظا ہر ہو تا ہے کہ مکان میں خدا تھا۔7:14+اس7:14نام کے معنی ہیں ” خدا ہمارے ساتھ ہے ”19:15+اس19:15کا مطلب یہ ہے کہ نہ تو عام لوگ اور نہ ہی اونچے طبقات کے لوگ۔19:18+یہ19:18نام اس نام کی مانند ہے جس کا مطلب ”تبا ہی کا شہر” ہے۔ یہ شاید کہ ہپلو پو لیس کا شہر ہے۔